0

دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب تیس سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جابحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب تیس سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جابحق ہو گیا ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ ریلوے اسٹیشن کے قریب تیس سالہ نوجوان شیروز ولد محمود احمد سکنہ نئی آبادی ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گیا ریسکیو 1122 نے نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔