0

یونین کونسل جلال پور شریف کے علاقہ چمکون ویلی کے گاؤں نگیال اورمراداں والی کاسینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون چوہدری عابد اشرف جوتانہ نے دورہ کی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) یونین کونسل جلال پور شریف کے علاقہ چمکون ویلی کے گاؤں نگیال اورمراداں والی کاسینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون چوہدری عابد اشرف جوتانہ نے دورہ کیا مرداں والی اور نگیال کے معززین کی طرف سے الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں ٹی پارٹی میں شرکت
چمکون ویلی نگیال مراداں والی کے معززین نے ڈھول کی تھاپ پر اپنے لیڈر کا والہانہ اور پرجوش استقبال کیا راجہ ظفر وگھ راجہ زاہد ٹیپو جنجوعہ عبدالقیوم جنجوعہ راجہ اسلم راجہ طارق چوہدری عنایت بھٹی ، ماسٹر صادق مراداں والی اور چوہدری حنیف آف نگیال
باؤ عمران ولائت مراداں والی چوہدری قاسم اور چوہدی حنیف اور اہل علاقہ کے معززین نے بھرپور بھرپور شرکت اس موقع پر مسلم لیگی رہنما
چوہدری عابداشرف جوتانہ نے پینے کے پانی کی شدید قلت کے باعث مردانوالی گاؤں کی مختلف ڈھوکوں کو پینے کے پانی کی سہولت باھم پہنچانے کا اعلان کیا جن میں ڈھوک اترانہ، ڈھوک چھپڑ، ڈھوک ساہی اور ڈھوک کرم داد شامل ھیں