پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1397 خبریں موجود ہیں

ہمارے کنکشن کاٹنے سے پہلے متبادل پانی کا انتظام کیا جائے، اہلیان ڈیرہ جات ٹوبھہ

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ہم اہلیان ڈیرہ جات ٹوبھہ یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے ڈیرہ جات پر پینے کے پانی کے کنکشن جو کے مین پائپ لائن سے لگے ہوئے ھیں اس کے علاوہ ہمارا کوئی بھی متبادل پینے…

معروف دینی و سماجی شخصیت عبدالغفور حیدری کی بھانجی انتقال کر گئی

پننوال (ملک ظہیر اعوان ) غریبوال سیمنٹ فیکٹری کے ملحقہ گاؤں چنوں والا کی معروف دینی و سماجی شخصیت عبدالغفور حیدری کی بھانجی انتقال کر گئی جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا بھانجی کے انتقال پر چوہدری…

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کانجو نے دریائے جہلم کے گہرے پانی میں چھلانگ لگا دی

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کانجو نے اچانک دریائے جہلم کے گہرے پانی میں چھلانگ لگا دی جس پر ریسکیو1122پنڈدادنخان کے عملے نے فوری ریسپانس دیتے ھوئے نا صرف انھیں بچا لیا بلکہ فوری طبی امداد…

آنے والی حکومت انشااللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ھو گی ، پیر سید امیر حمزہ کرمانی

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)آنے والی حکومت انشااللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ھو گی بلاول بھٹو زرداری کے اندر قائد عوام ذوالفقار علی بھٹوشہیداور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو جیسی خدا داد صلاحیتیں اور آصف علی زرداری جیسی سیاسی سوچ اور…

محمد جواد اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) محمد جواد اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی میں ملک اریب اعوان سروبہ سابق ناظم ٹوبھہ راجہ عبید اللہ کھوکھر ڈی ایس پی (ڑ)راسب خان کھوکھر…

پنڈدادنخان اور گردونواح میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پینے کے پانی کی شدید قلت

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان اور گردونواح میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ھیں شدید گرمی میں عوام کا برا حال کاروبار زندگی…

ملک عمیر اعوان نے لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)عبدالواجد چوھان سٹی صدر پنڈ دادن خان کے کزن ملک عمیر اعوان نے لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی ان تک اپنے بھائی عبدالواجد چوہان کا سلام پہنچایا…

للہ انٹرچینج سے ملحقہ احمد پٹرولیم عوام کے لئے ایک نیا عذاب بن کر سامنے آگیا ملاوٹ شدہ پٹرول کی سر عام فروخت ہونے لگی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) للہ انٹرچینج سے ملحقہ احمد پٹرولیم عوام کے لئے ایک نیا عذاب بن کر سامنے آگیا ملاوٹ شدہ پٹرول کی سر عام فروخت ہونے لگی گاڑیاں ناکارہ ہونے لگیں لوگ سخت پریشانی میں مبتلا ہوگئے احمد پٹرولیم…

خانقاہ شریف سے ولیال پٹرول پمپ تک اندرونی شہر بننے والے روڈ پر سپیڈ بریکر بنائے جائیں، صاحبزادہ محمد علیم الرسول

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) خانقاہ شریف سے ولیال پٹرول پمپ تک اندرونی شہر بننے والے روڈ پر سپیڈ بریکر بنائے جائیں کیوں کہ اوور سپیڈ گاڑیوں کی وجہ سے حادثات کا خدشہ ہے اس ڈیڑھ کلومیٹر کے ایریا میں جہاں بھی…

تھانہ للہ پولیس کے ایس ایچ او کے ستائے ہوئے نوجوان اوصاف کے آفس پہنچ گئے

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ پولیس کے ایس ایچ او کے ستائے ہوئے للہ شریف کے رہائشی نوجوان عامر شہزادچدھڑ اور قیصر شہزاد لکھوال اوصاف آفس پہنچ گئے انہوں نے اپنی داستان غم سناتے ہوئے بتایا…