پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1410 خبریں موجود ہیں

پنڈ دادن خان میونسپل کمیٹی میں وفاقی متسحب کے ایڈوائزر کی طرف سے کھلی کچہری لگائی گئی

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) پنڈ دادن خان میونسپل کمیٹی میں وفاقی متسحب کے ایڈوائزر کی طرف سے کھلی کچہری لگائی گئی جس میں وفاق کے تمام اداروں کے افسران اور عملے کو شرکت کی دعوت دی…

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کاامتحان میٹرک پہلا سالانہ ۲۰۲۵ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا

پنڈ دادن خان (ملک ظہیرا عوان)راولپنڈی تعلیمی بورڈ کاامتحان میٹرک پہلا سالانہ ۲۰۲۵ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔بورڈ کی تمام ٹیم نے چیرمن جناب عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات جناب تنویر اصغر کی سربراہی میں بہترین کارکردگی کا…

تحصیل پنڈدادنخان میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کی بھرمار

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈدادنخان میں جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کی بھرمار ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں بغیر نمبر پلیٹس ، جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کی بھرمار کی وجہ سے جرائم…

بھیرہ کی معروف سماجی رفاعی و مذہبی شخصیت ڈاکٹر انوار احمد بگوی گولڈ میڈلسٹ کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) بھیرہ کی معروف سماجی رفاعی و مذہبی شخصیت ڈاکٹر انوار احمد بگوی گولڈ میڈلسٹ کی زیر نگرانی دارالعلوم اشاعت الاسلام ملیار میں 20 اپریل 2025 بروز اتوار کو فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جس میں…

ملک کامران شہزاد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) معروف سماجی شخصیت ملک غلام محمد ا عوان کے صاحبزادے اور ہر دلعزیز شخصیت ملک امیر علی اعوان کے چھوٹے بھائی ملک کامران شہزاد شادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کے ولیمہ کی پروقار تقریب ٹوبھہ…

پنجاب پولیس کے مایہ ناز آفیسر انسپکٹر چوہدری محمد اشرف للہ مدت ملازمت پوری ھونے پر ریٹائرڈ ھوگئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیراعوان) پنجاب پولیس کے مایہ ناز آفیسر انسپکٹر چوہدری محمد اشرف للہ مدت ملازمت پوری ھونے پر ریٹائرڈ ھوگئے جب وہ اپنے ابائی قصبہ للہ شریف پہنچے تو ان کا بھرپور استقبال کیا گیا رشتہ داروں اور دوستوں…

پیر کھارا شریف میں سابق چیف کمشنر اسلام اباد و سجادہ نشین طارق پیرزادہ صاحب پریس کانفرنس کر رہے ہیں

پنڈ دادن خان ( رپورٹ بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) حضرت پیر کرم شاہ ٹوپی والی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کا مزار مبارک ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان اور ضلع چکوال کی تحصیل کلر کہار کے سنگم…

سیلاب جیسے مشکل حالات میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ پنجاب گورنمٹ کی ہدایات کے مطابق تمام انتظامات کا جائزہ لے رہی ھے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) *سیلاب جیسے مشکل حالات میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ پنجاب گورنمٹ کی ہدایات کے مطابق تمام انتظامات کا جائزہ لے رہی ھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم ثانیہ…

تبسم شاہین ڈار کی والدہ محترمہ کی وفات پر لواحقین سے اظہارتعزیت

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) تبسم شاہین ڈار کی والدہ محترمہ کی وفات پر شاھین ڈارجادہ جہلم، عامرسیلم میر سابق ناظم کالا گوجراں ،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری خورشیدحامدبھٹی ملک طارق کھیوڑہ، ملک اشرف شیرپور ،چوہدری ساجد ٹلو انہ…

الحاج چوہدری ریاض احمد خان سرپرست اعلی تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس دھریالہ جالپ پہنچ گئے

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) الحاج چوہدری ریاض احمد خان سرپرست اعلی تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس دھریالہ جالپ پہنچ گئے ہیں عمرہ ادا کرنے پر صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ…