0

بھیرہ کی معروف سماجی رفاعی و مذہبی شخصیت ڈاکٹر انوار احمد بگوی گولڈ میڈلسٹ کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) بھیرہ کی معروف سماجی رفاعی و مذہبی شخصیت ڈاکٹر انوار احمد بگوی گولڈ میڈلسٹ کی زیر نگرانی دارالعلوم اشاعت الاسلام ملیار میں 20 اپریل 2025 بروز اتوار کو فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جس میں مفت علاج ،مفت معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی جس کا انتظام الافتخار بگوی فاؤنڈیشن رجسٹرڈ بھیرہ و بگا کرے گی