0

پنجاب پولیس کے مایہ ناز آفیسر انسپکٹر چوہدری محمد اشرف للہ مدت ملازمت پوری ھونے پر ریٹائرڈ ھوگئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیراعوان)
پنجاب پولیس کے مایہ ناز آفیسر انسپکٹر چوہدری محمد اشرف للہ مدت ملازمت پوری ھونے پر ریٹائرڈ ھوگئے جب وہ اپنے ابائی قصبہ للہ شریف پہنچے تو ان کا بھرپور استقبال کیا گیا رشتہ داروں اور دوستوں نے پھولوں کے ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں پنجاب پولیس کے مایہ ناز آفیسر انسپکٹر چوہدری محمد اشرف للہ اپنی مدت ملازمت پوری ھونے پر ریٹائرڈ ھوگے چوہدری محمد اشرف للہ کا شمار پنجاب پولیس کے بہترین تفتیشی افسران میں ھوتا تھا محکمہ پولیس میں اپکی خدمات قابل تحسین ہیں دعا ھے اللہ تعالی چویدری اشرف للہ کو صحت وسلامتی عطا فرمائے ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر امجد اقبال ایڈمن جی او للہ،صدر تحصیل پریس کلب رجسٹر ڈ پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان،سیکرٹری جنرل نیرا عوان،حافظ طاہر ارشاد،عابد قریشی وسیم وصی ،راجہ ظفر للہ سمیت دیگر افراد نے انہیں مبارکباد پیش کی