پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) معروف سماجی شخصیت ملک غلام محمد ا عوان کے صاحبزادے اور ہر دلعزیز شخصیت ملک امیر علی اعوان کے چھوٹے بھائی ملک کامران شہزاد شادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کے ولیمہ کی پروقار تقریب ٹوبھہ میں منعقد ہوئی ولیمہ میں پیر سید عامر شاہ بخآری،ملک نواز اعوان (پٹواری)،راجہ افضل گرداور ملک خادم گرداور سروبہ، بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان، ملک خالد معراج ،چوہدری نزر گرداور بھلہ ،چیرمین چوہدری اقبال بھلہ،ملک ارشد اعوان ASIپنجاب پولیس، استاد قاری عبدالرؤف، چوہدری اصغرپٹواری،اعجاز احمد میو قصور اونر بنک مقدم،ملک اشفاق اعوان ڈائریکٹر بینک مقدم لاہور ،ملک ممتاز نمبردار سروبہ ،ملک جمشید بھوچھال ، ملک دانش اعوان، ملک اویس اعوان، ملک احسن علی اعوان ،ملک خالد محمود اعوان، ملک اصغر اعوان، ملک نزیر اعوان ،ملک حق نواز ،ملک سکندر اعوان ،ملک محمد خان اعوان، ملک عارف جھمٹ ،ملک وسیم،ملک اللہ دتہ، ملک اویس، ملک عون محمد، ملک قاسم اعوان، عون قاسم دانش،احسن علی ثمیر ،سفیر اعوان بنک سٹاف اور DHA LHR سمیت ہر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی تمام دوستوں اور رشتہ داروں نےملک کامران شہزاد اعوان کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کی کہ یہ رشتہ ان کے لیے اور ان کے اہل خانہ کے لیے باعث برکت اور خوشیوں سے بھرپور ثابت ہو
آمین ثم آمین یا رب العالمین
