0

وہدری عابد اشرف جوتانہ کا مشن عوام علاقہ کی بلا تفریق خدمت ہے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام اب با شعور ہو چکے ہیں مفاد پرستوں کے جھانسے میں نہیں ائیں گے نہ ہی ان کے ضمیر خریدے جا سکتے ہیں ،چوہدری عابد اشرف جوتانہ کا مشن عوام علاقہ کی بلا تفریق خدمت ہے ان پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ،تفصیلات کے مطابق صدر غریب وال ویلفیئر چوہدری عتیق ظفر نے کہا ہے عوام اب کافی باشعور ہو چکی ہے ائندہ الیکشن میں اب وہ کسی مفاد پرست ٹولے یا موسمی بٹیرے کے جہاں سے میں نہیں ائیں گے بلکہ ایسے لیڈر کو سلیکٹ کریں گے جو علاقہ اور عوام کے مفاد کے لیے بہتر ہوگا اور وہ لیڈر عابد جوتانہ کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا جس کے دروازے ہر وقت عوامی خدمت کے لیے کھلے ہیں اب عوام کے ضمیر نہیں خریدے جا سکتے کیونکہ عوام جان چکی ہے کیونکہ عوام جان چکی ہے اگر علاقہ میں ترقی اور خوشحالی چاہیے تو اپنی تحصیل سے لیڈر سلیکٹ کرنا ہوگا اور وہ چوہدری عابد جوتانہ کی صورت میں ایک بہترین لیڈر مل رہا ہے انشاءاللہ عوام ان کا بھرپور ساتھ دے گی