پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان )انجمن غلامان اہل بیت اطہار کوٹلی پیراں کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محفل ذکر حسین بفیضان نظر حضرت قبلہ عالم پیر سید محکم شاہ تقوی کرمانی القادری رحمت اللہ علیہ ، حضرت صاحبزادہ پیر سید محمد نواز شاہ تقوی کرمانی القادری رحمت اللہ علیہ اور زیر صدارت پیر سید یاسر عرفات شاہ کرمانی القادری أستانہ عالیہ قادریہ پننوال شریف زیر سرپرستی پیرسیدابرارشفقات کرمانی القادری جامع مسجد گلزار مدینہ کوٹلی پیراں میں منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب فاضل نوجوان حضرت علامہ مولانا فخر الدین رازی سرگودھا، اور خطیب پاکستان شہنشاہ ترنم حضرت علامہ مولانا قاری ڈاکٹر عبدالرشید حقانی گولڑوی المہروی اف ملتان نے فرمایا جبکہ فاروق انجم سعیدی پنڈداد خان ،فخر علاقہ جالب نصیر احمد چشتی نے ہدیہ عقیدت پیش کیا نقابت کے فرائض قاری محمد الیاس سیالوی اف سروبہ نے سر انجام دیے
0