پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے قصبہ للہ شریف سے تعلق رکھنے والی ہر دل عزیز شخصیت شوکت نسیم للہ سب انسپکٹر کے عہدے سے ترقی پا کر انسپکٹر کہ عہدے پر تعینات ہو گئے اس پہلے وہ بطور انچارج ٹریفک پولیس خوشاب ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے ترقی پانے کے بعد انہیں بطور انچارج ڈرائیونگ لائیسنس برانچ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے کے بعد شوکت نسیم للہ کو سی پی او راولپنڈی ،ڈی آئی جی خالد ہمدانی۔ ایس ایس پی ٹریفک تیمور خان۔ ایس پی منیر ہاشمی اور ایس پی وقاص خان انسپکٹر کے بیج لگائے شوکت نسیم للہ کو انسپکٹر کا عہدہ ملنے پر صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف استانہ عالیہ للہ شریف ،بیورو چیف اوصاف پنڈ دادن خان ملک ظہیرا عوان ،اصف بشیر فوٹوگرافر ،نور حسین چغتائی و دیگر نے انہیں خصوصی مبارکباد پیش کی ہے
0