0

راجہ محمد افضل نمبردار مرحوم و مغفور کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) نمبردار برادران منڈاھڑ کے والد محترم الحاج راجہ محمد افضل نمبردار مرحوم و مغفور کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ہر روز سیکڑوں افراد فاتحہ خوانی کے لیے ان کے صاحبزادگان صدر ال پاکستان نمبر داران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادن خان الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ ، الحاج راجہ غلام مرتضی نمبردار منڈاھڑ اورحاجی راجہ محمد اشرف نمبردار منڈاھڑ کے پاس منڈا ہاؤس ارہے ہیں گزشتہ روز صاحبزادہ علیم الرسول عارف استانہ عالیہ للہ شریف ، سابق ایم این اے راجہ مطلوب مہدی ،راجہ شاہ نواز علی خان ،راجہ قاسم علی سابق چیئرمین ضلع جہلم ،سید شمشیر سبزواری ،چوھدری اللہ داد للہ ، راجہ محمد علی خان ،حا جی ناصر للہ ، چوہدری اسد بشیر اللہ ، مسلم لیگ نون کے رہنما چودری جاوید ناصر وڑائچ ، اپنی دھرتی اپنا راج کے روح رواں چوھدری عابد جوتانہ ۔ ڈی ایس پی راجہ شکیل ظفر ،چوہدری محکم دین ، پیر حماد حیات الامیر بھیرہ شریف ، مولانا عبدالرحمن ضیاء ،راجہ حیدری چک دانیال ،راجہ محمود چکدنیال ،ملک گل محمد تھہیم، ملک مصطفی مٹھو ،راجہ عامر چک حمید ،چوہدری لیاقت علی ورنالی ، سابق ناظم ٹوبھہ راجہ عبید اللہ کھوکھر،مسلم لیگ نون یوتھ حلقہ پی پی 27 پنڈ دادن خان کے سینیئر نائب صدر چوہدری عادل جٹ بھلہ ،سابق چیئرمین چوھدری مظفر اقبال ،سابق چیئرمین راجہ محسن رضا ، چیئرمین واٹر یوزر کمیٹی ہرن پور راجہ مہدی حسن ، خان تجمل خان سمیت ال پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے رہنماؤں چوھدری حسن نمبردار ،ملک خالد نمبردار شمشیر علی اکبر نمبردار، ملک نیاز نمبردار اور راجہ عدیل عالم نے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خانوانی کی ان کے علاوہ بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ،علامہ محمد سرفراز احمد ،عبدالجبار قادری ،قاری محمد عرفان منڈاھڑ ،ملک ظفر اللہ ٹوبہ ،راجہ بنارس کھوکھر ،یعقوب احسن وڑائچ ، سلطان احمد سروری قادری ،راجہ اویس کھوکھر ،ملک حسان مصطفی اور دیگر افراد نے بھی اظہار تعزیت کی