دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ہسپتال اور موقع پر پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی علاقہ سرگڈھن میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ ہو گئی جس سے دو افراد حافظ سعید اور یاور جاں بحق ہو گیے جبکہ عمران ریاض شدید زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او جہلم نےایس ایچ او سوہاوہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا، ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈیز اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ تمام شواہد اکھٹے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،
موقع میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائ
0