تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ۔ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابقجوہری پروگرام بغیر کسی رکاوٹ کے دوبارہ شروع ہوگا۔
ہم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایران کا ایٹمی پروگرام نہیں رکے گا۔ ایران اپنا جوہری پروگرام بحال کرے گا،ایرانی جوہری سربراہ کا عزم ۔
The post ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان appeared first on ABN News.