0

دلبدین ، نامعلوم افراد نے کھانے میں‌زہر ملادیا،مدرسے کے 50طلباءکی حالت تشویشناک، 6 جاں بحق

کوئٹہ (اے بی این نیوز)دالبدین کے ایک مدرسے کے 50 طلباء کے کھانے میں زہر ملائے جانے کا انکشاف، میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے طلباء کےلئے تیار کیا گئے کھانے کے سالن میں زہر ملا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زہریلا کھانے سے 50 میں سے 6 طلباء موقع پر جان کی بازی ہار گئے ، متعدد طلباء کی حالت تشویشناک ہے ۔۔ باقی متعدد طلباء کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے
بنگلہ دیش، الیکشن چوری کے الزام میں‌ سابق چیف الیکشن کمشنر کو حراست میں لے لیا

The post دلبدین ، نامعلوم افراد نے کھانے میں‌زہر ملادیا،مدرسے کے 50طلباءکی حالت تشویشناک، 6 جاں بحق appeared first on ABN News.