صاحبزادہ نعیم الدین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف کی لارل ہوم سکول سسٹم ٹوبھہ آمد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) صاحبزادہ نعیم الدین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف کی لارل ہوم سکول سسٹم ٹوبھہ آمد،نئی بلڈنگ کا تفصیلی دورہ کیا سکول کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی اور مسجد کی تعمیر کے لئے بھی دعا فرمائی کہ اللہ کے گھر کی تعمیر بھی جلد ہو جائے اس موقع پر بیوروچیف اوصاف ملک ظہیر اعوان،حضرت علامہ عظمت اللہ رہنما منہاج القران علماء ونگ ضلع جہلم،محمد سرفراز مصطفوی،صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع جہلم چوہدری انور بھلہ،حضرت علامہ ظہور احمد لاہور،ناظم منہاج القران تحصیل پنڈ دادنخان ملک مسعود احمد،صدر یوتھ ضلع جہلم سلطان احمد سروری قادری،چوہدری حامد خان بھلہ،محمد طاہر بھلہ،ٹھیکیدار حاجی محمد افضل،نصر اللہ بٹ،ملک تیمور عادل،قاری غلام مصطفی لِلہ،محمد نواز قادری صدر منہاج القران ٹوبھہ و دیگر نے بھی شرکت کی۔