0

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی،جانئے فی تولہ کیا قیمت ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز       )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں3800 روپے کی کمی ہو ئی۔ فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے کا ہو گیا۔
10 گرام سونا 3258 روپے کمی سے 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 39 ڈالر سستا،عالمی قیمت 3327 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

مزید پڑھیں :امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ٹرمپ انتظامیہ کو غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا اختیار حاصل

The post سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی،جانئے فی تولہ کیا قیمت ہو گئی appeared first on ABN News.