0

محکمہ تعلیم کے ہر دل عزیز آفیسر حامد محمود ضیاء نے 40 سال کی عمر میں 17-BPS حاصل کر لیا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )محکمہ تعلیم کے ہر دل عزیز آفیسر حامد محمود ضیاء نے 40 سال کی عمر میں 17-BPS حاصل کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حامد محمود ضیاء نے گورنمنٹ سروس کا آغاز 2017 کو محکمہ تعلیم میں بطور اسسٹنٹ کی پوسٹ پر کیا، نہایت محنت اور لگن سے کام کرنے والوں میں انکا نام یاد رکھا جاتا ہے۔
حامد محمود ضیاء نے 2013 میں ایل ایل بی پاس کیا۔ ہونہار آفیسر حامد ضیاء حالیہ پروموشن کے بعد اس وقت سی ای او آفس جہلم میں اسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔تحصیل پنڈ دادن خان سے تعلق رکھنے والے تمام دوست نے ان کو پروموشن کی مبارکباد پیش کی ہے