پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) کندوال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت صوبے دار ملک حق نواز اعوان کے صاحبزادے ملک حسن نواز اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب کندوال میں منعقد ہوئی جس میں علاقہ بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں خصوصی شرکت راجہ شاہ نواز علی خان،ملک غلام مصطفی مٹھو،ملک خالد بھوچھال ٹوبھہ ، ملک اسد علی خان، سید فرحت عباس بخاری،کرنل سید زاہد حسین شیرازی،ملک نوید عمر ریحان سید طیب حسین شیرازی ایڈووکیٹ ، محمد زبیر گادی، چوہدری ریاست ولیال،چوھدری طفیل مارتھ ، ملک نذر کندوال، ملک عباس جھگڑا،ملک ریاض جھگڑا،ملک ذیشان کنڈل ،ملک اللہ یار کندوال ملک ممتاز کنڈل, ملک امجد بگیال کنڈل،ملک ریاض جھگڑا ،ملک اسلم کہانہ بیورو چیف اوصاف ملک ظہیراعوان سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،
