0

تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ جہلم کے زیر اہتمام مغل فیملی کنونشن منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ جہلم کے زیر اہتمام مغل فیملی کنونشن منعقد ہوا جس کی صدارت گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کی جہلم کی سرزمین پر نہایت ہی کامیاب کنونشن منعقد ہوا یہ عظیم اور عالی شان کنونشن چیف کوارڈینیٹر تنظیم مغلیہ جہلم ندیم ساجد مغل کی سرپرستی میں منعقد ہوا انہوں نے اس کامیاب کنونشن کے موقع پر تمام مغل خاندانوں کو خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے رہنما اعجاز مغل نے بھی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی