اسلام آباد (اے بی این نیوز)راول ڈیممیں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔ پانی کی سطح 1750.40 فٹ ہونے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپل ویز 31 جولائی کو صبح 6 بجے کھول دیے جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے
تمام اداروں کو فوری رسپانس اور کوآرڈی نیشن کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔ ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے ندی نالوں سے دور رہنے کی اپیل کی۔
مزید پڑھیں :تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے نئی سیاسی مہم لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،ر ئوف حسن
The post راول ڈیم کے سپل ویز کل صبح 6 بجے کھول دیئے جائیں گے appeared first on ABN News.