0

مودی مزید دلدل میں پھنس گیا،ٹرمپ کا بھارت ہر 20 سے 25فیصد ٹیرف عائد کر نے کا عندیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت پر 20سے 25فیصد تک ٹیرف عائد کرسکتے ہیں،
چین کے صدر سے رواں سال کے آخر تک ملاقات ہوسکتی ہے۔
روس کو یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کیلئے 10دن دے رہا ہوں۔
روس نے 10دن میں جنگ بندی نہ کی تو ٹیرف عائد کریں گے۔
مجھے تیل کی قیمتیں بڑھنے سے کوئی پریشانی نہیں ۔

مزید پڑھیں : قائد حزب اختلاف کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط منظر عام پر آگیا،جا نئے کیا لکھا

The post مودی مزید دلدل میں پھنس گیا،ٹرمپ کا بھارت ہر 20 سے 25فیصد ٹیرف عائد کر نے کا عندیہ appeared first on ABN News.