0

للہ خوشاب روڈ پردو موٹر سائیکلوں میں شدید تصادم کے باعث ایک شخص موقع پرہی جاں بحق

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) للہ خوشاب روڈ پر ڈھڈی تھل کے قریب مغل پٹرول پمپ کے سامنےدو موٹر سائیکلوں میں شدید تصادم کے باعث ایک شخص موقع پرہی جاں بحق۔ ہو گیا جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے
حادثات تیز رفتاری کے باعث پیش ایا ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے رورل ہیلتھ سینٹر للہ پہنچایا جان بحق ہونے والے نوجوان غلام جیلانی ولد منور خان کا تعلق پیر کھارا شریف سے ہے جبکہ زخمی ہونے والے خاندان کا تعلق خوشاب سے ہے زخمیوں میں ایک نوجوان اظہر محمود اور ان کی زوجہ شامل ہیں ان کی چھوٹی بچی حادثے میں بال بال بچ گئی ہے