دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ کے نواحی علاقہ رتیال موڑ جی ٹی روڈ پر کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں کار سوار معمولی زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 نے زخمی ہونے والے شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر دی
زخمی ہونے والے شخص کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔

جہلم نیوزڈاٹکوم کا سابق ویب سائٹانتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں.جہلم نیوز، مارچ 2022ء سے نئی ٹیم کے ساتھ کام کررہی ہے