0

دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر سوہاوہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

دینہ (سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر سوہاوہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نمازجنازہ میں علاقہ بھر سیاسی سماجی کاروباری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی، بعدازاں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کی رسم قل کی تقریب آج انکی رہائش گاہ سوہاوہ میں منعقد ہو گی مرحوم انتہائی ملنسار اور اچھی شخصیت کے مالک تھے ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر شیخ نجیب، شیخ مجیب، شیخ نقیب کے والد محترم شیخ سراج الدین علالت کے باعث انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ دن ساڑھے گیارہ بجے پرانے قبرستان سوہاوہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سرپرست اعلیٰ دینہ پریس کلب امجدمحمود سیٹھی،صدر سید توقیر آصف شاہ،جنرل سیکرٹری عادل …