0

پولیس اسٹیشن جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار کی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر سے ایک شخص موقع پر جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پولیس اسٹیشن جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کار کی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر،حادثہ کار کے غلط کراس کرنے کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا دونوں افراد کا تعلق ضلع چکوال سے ہے۔