0

دینہ جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دینہ جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر ہو گئی جس سے تین افراد زخمی ہو گئے ہیں
ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا حادثہ تیزرفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا ہے زخمی ہونے والوں میں ذوالفقار ولد گلزار احمد،محمد عامر ولد عنایت حسین،ہارون شاہ ولد ایوب شاہ شامل ہیں۔