0

تحصیل پنڈ دادن خان بھر کے مدرستہ المدینہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام حسن قرات مقابلہ کا انعقاد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)
تحصیل پنڈ دادن خان بھر کے مدرستہ المدینہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام حسن قرات مقابلہ ہوا جس میں تلاوت حدر اور منزل کا مقابلہ ہوا تلاوت قرآن مجید کی پہلی پوزیشن مدرستہ المدینہ کنڈل دوسری پوزیشن ٹوبھہ نے حاصل کی اسی طرح حدر میں پہلی پوزیشن مدرستہ المدینہ لنگر کے نمعان رمضان نے حاصل کی اور دوسری ٹوبھہ مدرستہ المدینہ نے حاصل کی
یاد رہے کہ مقابلہ اگلے مرحلے میں ضلع سطحی پرہو گا ضلع سے پوزیشن حاصل کرنے پر ڈویژن سطح پر اسکے بعد ملکی سطح پر مقابلہ ہو گا