پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) راجہ محمد افضل گرداور کے صاحبزادے ، راجہ محمد احسان افضل اور راجہ فیضان افضل کے بھائی راجہ محمد نعمان افضل کھوکھر اور راجہ محمد عدنان افضل کھوکھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب افضل سپورٹس سٹیڈیم ٹوبھہ میں منعقد ہوئی جو بڑے سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی جس میں مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے رہنما کرنل سید زاہد حسین شیرازی ، سابق ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر محمود مرزا ، بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز بنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، راجہ محمد فاروق ، ملک نواز اعوان ، برگیڈیئر امتیاز علی، کرنل ناصر علی ، کرنل راجہ ناصر عنایت ،کرنل محمد توصیف ، چیئرمین چوہدری اقبال بھلہ ، راجہ رئیس ایڈوکیٹ ، راجہ ماجد تحصیلدار ذوالفقار علی بھٹی نائب تحصیلدار مزمل نائب تحصیلدار، غلام حسین نائب تحصیلدار ،مزمل احمد نائب تحصیلدار ، حاجی ظفر غریب وال، ملک امیر مختار، ملک محمد ستار نائب تحصیلدار ،ملک خادم، چوھدری اصغر، محمد اسرار ،محمد نذیر ،ملک عبدالرحمن ، سیکرٹری احمد خان ،محمد اصغر پٹواری ،راجہ ظفر اقبال پٹواری ، عزیز احمد پٹواری ،ملک ارشد، چوھدری سکندر پٹواری ، چوھدری اسلم پٹواری ، چوھدری افضل پٹواری ، زبیر احمد ،حاجی افتخار احمد ،قاسم علی، الیاس احمد ،محمد عثمان، حسرت شہزاد ،حاجی زمرد ،عابد حسین، ملک اویس اسلم ،محمد فرقان ،چوھدری حسن جاوید چوھدری ناصر حسین،محمد اصف پٹواری ،مسلم لیگ نون یوتھ کے رہنما چوھدری عادل جٹ بھلہ ، چوھدری زوہان عادل ، راجہ انصر کھوکھر، راجہ افسر کھوکھر ملک اشرف کھوکھر خواجہ باد، ملک عمران صدیق سرگودھا ،ملک دلاور ،راجہ ارحم احسان ،راجہ اصف جلالی ، محمد انور کھوکھر ، راجہ ارشد کھوکھر، تیمور ملک، بابر ملک دانش ملک ، چوہدری طفیل چوھدری عادل سیٹھ ، راجہ عمر حیات کھوکھر ، مشتاق کھوکھر نمبردار سمیع ٹوری، چوھدری فرخ گوندل دلاور ٹوری ، مرزا غلام حسن نمبردار ، مرزا کوثر راجہ جاوید سکندر جہلم ،ملک اللہ دتہ اعوان، ملک قاسم علی، ملک عون محمد ،راجہ فیاض کھوکھر ،ملک فہیم، راجہ سرور کھوکھر، اختر کھوکھر ،جاوید کھوکھر، راجہ بلال کھوکھر ،صفدر کھوکھر ،ملک محسن پنڈ دادن خان ،چوہدری اسماعیل جوتانہ ، ایس پی راجہ ناصر ،نذیر مارتھ ،راجہ علی رضا، راجہ طارق ،راجہ محمود اختر ،ڈاکٹر ساجد ،راجہ مختار ، فیاض کھرل ۔ ، راجہ وسیم نمبردار ،راجہ عدنان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
0