0

ٹریفک حادثہ میں کندوال کارہائشی محمد رمضان ولد حاجی عبد الرحمن جاں بحق

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں کندوال کارہائشی محمد رمضان ولد حاجی عبد الرحمن قوم سبال رات آٹھ بجے جھیٹل کے قریب ڈیو بس کے ساتھ شدید ٹکر سے جان بحق ہو گیا تھا لیکن اس کے لواحقین نے موقع پر ہی گاڑی والے کو معاف کر دیا تھا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ للہ فرخ بشیر بھی موجود تھے تاھم ملک ربنواز انیق گل پٹرولیم کندوال اور رمضان کے بھائی حاجی محمد افضل سبال نے اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کیلئے بس ڈرائیور کو معاف کر دیا