اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیصل چودھری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی پہلے ضمانت ہوچکی۔ عمران خان پر سیاسی انتقام کیلئے ساری کیسز بنائے گئے۔ عمران خان کے کیسز میں کوئی دم نہیں ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
مذاکرات کیلئے ہم نے تین نکاتی ایجنڈا دیا ہے۔ مذاکرات کسی کے ساتھ ہوں گے بھی تو ہماری شرائط کی بنیاد پر ہوں گے۔ ملک میں سیاسی استحکام کیلئےعمران خان کی رہائی ضروری ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اپنےمنشورپرعمل کرتی ہیں۔
پیپلزپارٹی جوسوچ رہی تھی ن لیگ نے اس طرح ساتھ نہیں بٹھایا۔26ویں آئینی ترمیم کیلئےپیپلزپارٹی نےبھرپورجدوجہدکی۔ وفاقی حکومت کوہم نےاپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ بلاول بھٹواپنی ذات کیلئےکچھ نہیں مانگ رہے۔
بلاول بھٹو خود جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننا چاہتے تھے۔ ن لیگ نے بجٹ کے معاملے میں پیپلزپارٹی کو ساتھ نہیں بٹھایا تھا۔
سیاسی جماعتیں اپنےمنشورپرعمل کرتی ہیں۔ پیپلزپارٹی جوسوچ رہی تھی ن لیگ نے اس طرح ساتھ نہیں بٹھایا۔ 26ویں آئینی ترمیم کیلئےپیپلزپارٹی نےبھرپورجدوجہدکی۔ وفاقی حکومت کوہم نےاپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔
بلاول بھٹواپنی ذات کیلئےکچھ نہیں مانگ رہے۔ بلاول بھٹو خود جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننا چاہتے تھے۔ ن لیگ نے بجٹ کے معاملے میں پیپلزپارٹی کو ساتھ نہیں بٹھایا تھا۔ ہم چاہتےہیں سیاسی طریقےسےمعاملات کاحل نکلے۔
وفاقی حکومت کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ پنجاب حکومت نےپیپلزپارٹی سےجووعدہ کیا اسے پورانہیں کیاجارہا۔ سیاسی لیڈرشپ کوبردباری دکھانےکی ضرورت ہے۔
بلاول بھٹونےاس بارواضح وفاقی حکومت کوپیغام پہنچایا۔
مزید پڑھیں :قسطوں میں حج اخراجات کی وصولی،درخواستوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
The post مذاکرات کسی کے ساتھ ہو ئے تو ہماری شرائط کی بنیاد پر ہوں گے،فیصل چودھری appeared first on ABN News.