0

پنڈدادنخان للہ خوشاب روڈ پر کندوال کے قریب بس کی ٹکر سے ایک شخص موقع پر ہی جانبحق

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان للہ خوشاب روڈ پر کندوال کے قریب بس کی ٹکر سے ایک شخص موقع پر ہی جانبحق ہو گیا عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار بس نے ایک راہگیر کو ٹکر مار دی جس سے وہ موقعہ پر ہی جان بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122للہ انٹرچینج کے اہلکاروں نے جان بحق ہونے والے شخص محمد رمضان ولد عبدل الرحمن عمر تقریباً 49 سال کی لاش اس کے ابائی گاؤں کندوال منتقل کی