پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان)معروف سماجی کاروبار و سیاسی شخصیت ملک محمد یونس اعوان کے صاحبزادوں ملک عامر اعوان اور ملک طیب اعوان کے دعوت ولیمہ کی تقریب جندران تحصیل پنڈدادنخان مین منعقد ھوئی جس میں حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول ، کرنل سید زاہد حسین شیرازی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع جہلم.سید ظفر عباس شیرازی۔سید توقیر عباس شیرازی۔سید امجد حسین شیرازی بھلوال۔سید اظہر حسین شیرازی شیرازی۔سید طاہر حسین شیرازی۔سید طیب حسین شیرازی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل پنڈدادنخان۔۔ملک امیر مختاراعوان۔ملک دلاور حسین۔ملک شہادت حسین دوبئی۔ملک مرید عباس۔سید حسن شیرازی بھلوال۔مرزا ریاض نمبردار میرے۔مرزا الطاف۔مرزا ارشد کونسلر میرے۔ملک اسد فیاض اور علاقہ بھر کے معززین نےشرکت کی
0