پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان کے چیئرمین اور پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پروفیسر حکیم سید اختر علی شاہ بخاری (ستارہ سماج ) رحلت فرما گئے ہیں اپ قومی رضا کاران تحصیل پنڈدادن خان کے انچارج بھی تھے اپ کی نماز جنازہ اج پنڈ دادن خان میں ادا کی جائے گی مرحوم و مغفور کچھ عرصہ سے علیل تھے
0