0

ریسکیو 1122 پنڈ دادن خان کو ادارے کی طرف سے للہ انٹرچینج پوائنٹ کے لئے ایک نیو ایمبولینس دےدی گئی

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان)ریسکیو 1122 پنڈ دادن خان کو ادارے کی طرف سے للہ انٹرچینج پوائنٹ کے لئے ایک نیو ایمبولینس دی گئی ھے جس کا باضابطہ افتتاح آج دن ساڑھے 11 بجے للہ انٹرچینج پر ہو گا تقریب کے مہمان خصوصی مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق ایم پی اے حاجی ناصر للہ ہونگے۔