پنڈدادن خان (ملک ظہیر اعوان ) محرم الحرام کے جلوسوں کے موقع پر پنڈدادن خان میں ٹریفک پلان مکمل ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان کے احکامات پر محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے پنڈ دادنخان میں ٹریفک پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اس حوالے ڈی ایس پی کا کہناہے کہ جلوسوں کے راستوں پر کسی بھی قسم کی ٹریفک کو انٹری کی اجازت نہ ہوگی تمام ٹریفک کو متبادل راستے پر ڈال کر عام لوگوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور پارکنگ 2 سو گز دور کروائیں گے۔
0