0

جہلم02 منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ ہیروئن اور شراب برآمد،صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عبدالمجید کو گرفتار کر لیا،ملزم سے120گرم ہیروئن برآمد،چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے06بوتلیں شراب برآمد،جبکہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30 بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،