پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1397 خبریں موجود ہیں

ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف چودھری اللہ دتہ اور ٹیم کی اہم کارروائیاں، اشتہاری مجرم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف چودھری اللہ دتہ اور ٹیم کی اہم کارروائیاں، اشتہاری مجرم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار، جلالپورشریف پولیس نے اشتہاری مجرم خضر حیات کو بوگس چیک کے مقدمے میں گرفتار کر…

جہلم میں للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے جیسے پراجیکٹ فواد چوہدری کے نہیں بلکہ عوامی منصوبے ہیں

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم میں للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے ،جلالپور شریف خوشاب نہر اور ٹرامہ سنٹر ٹو بھہ تینوں بڑے پراجیکٹس فواد چوہدری کے نہیں بلکہ عوامی منصوبے ہیں جس…

آل پاکستان نمبردارز ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد کیا گیا

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) آل پاکستان نمبردارز ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر چوہدری یعقوب صابر اورجنرل سیکرٹری پنجاب مہر سجاد چچکانہ نے کی جبکہ سرپرستی ڈویژنل صدرراجہ اشفاق کیانی نے کی…

پننوال کیلئے ایک بڑا اعزاز حامد علی ندیم نے (پی ایچ ڈی )کی ڈگری حاصل کرلی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)پننوال کیلئے ایک بڑا اعزاز ، ھیڈ ماسٹر پائندہ خان مغل کے صاحبزادے حامد علی ندیم نے (پی ایچ ڈی )کی ڈگری حاصل کرلی، اہلیان علاقہ کی طرف سے انہیں خصوصی مبارکباد دی گئی تفصیلات کے مطابق پننوال…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے سیاست سے رخصت پر جانے کے بعد تیسرے درجے کی قیادت چوہوں کی طرح بلو ں میں گھس چکی ہے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے سیاست سے رخصت پر جانے کے بعد حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان اور حلقہ این اے 61 جہلم کی سیکنڈ قیادت پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے امیدوار چوہدری فیصل…

ریسکیو 1122 پنڈ دادنخان کی گاڑیاں کھٹارہ بن گئیں

پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) ریسکیو 1122 پنڈ دادنخان کی گاڑیاں کھٹارہ بن گئیں تمام گاڑیوں کے ایئرکنڈیشنڈ خراب ہوچکے ہیں مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے آئے روز مریضوں اور عملے میں بحث مباحثہ…

جہلم کو منی لاڑکانہ بنانے کا دعویٰ کرنے والے اصلی لاڑکانہ کی فکر کریں ،راجہ جواد جالب

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)جہلم کو منی لاڑکانہ بنانے کا دعویٰ کرنے والے اصلی لاڑکانہ کی فکر کریں کیونکہ مولانا راشد محمود سومرو مسلم لیگ نون میں شامل ہو رہے ہیں ضلع جہلم مسلم لیگ نون کا قلعہ…

9 مئی کے بعد ملک دشمنوں اور اسلام دشمنوں کا چہرہ کھل کر سامنے آ چکا ھے، پیرسید امیر حمزہ کرمانی

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیراعوان) 9 مئی کے بعد ملک دشمنوں اور اسلام دشمنوں کا چہرہ کھل کر سامنے آ چکا ھے ضلع جہلم میں تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ہمارے ساتھ شامل ھو چکی ھے اور…

آئندہ نوجوانوں نے ھی آنے والے وقت میں سیاستدان ،سائنسدان، انجینئر پروفیسراور ڈاکٹر بن کر قوم کی خدمت کرنی ھے، امیر حمزہ کرمانی

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) آئندہ نوجوانوں نے ھی آنے والے وقت میں سیاستدان ،سائنسدان، انجینئر پروفیسراور ڈاکٹر بن کر قوم کی خدمت کرنی ھے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید امیر حمزہ کرمانی اور سابق ایم…

احمدآباد روڈ ٹوبھہ پر الحافظ سویٹس اینڈ بیکرز کی افتتاحی تقریب منعقد

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) احمدآباد روڈ ٹوبھہ پر الحافظ سویٹس اینڈ بیکرز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی قاری عبدالرؤف سعیدی ، سابق ناظم یونین کونسل ٹوپھہ راجہ عبیداللہ کھوکھر پیر عامر بخاری ،ملک نواز اعوان ،…