دینہ

اس کیٹا گری میں 553 خبریں موجود ہیں

اللہ کا ذکر کثرت سے کرنے کا حکم ہے،امیر عبدالقدیرا عوان

دینہ (رضوان سیٹھی سے) اللہ کا ذکر کثرت سے کرنے کا حکم ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب بندہ مومن نہاں خانہ دل سے لے کر جلد کے ذرے ذرے میں اللہ کی یاد کومزین کر لے اور…

کوثر جاوید چوہدری کے صاحبزادے دانش جاوید چوہدری کی شادی کی پروقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی معروف شخصیت الکوثر ہوٹل دینہ کے اونر کوثر جاوید چوہدری کے صاحبزادے دانش جاوید چوہدری کی شادی کی پروقار تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب اسلام آباد…

محکمہ صحت کی جانب سے 4 مزید ڈاکٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)آر ایچ سی دینہ میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق اور ایم این اے بلال اظہر کیانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، سیکرٹری ہیلتھ کے دورے کے دوران…

دینہ کی آبی گزرگاہ پر قبضہ مافیا کا قبضہ

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی آبی گزرگاہ پر قبضہ مافیا کا قبضہ، غیر قانونی حویلیاں اور مکان تعمیر، آبی گزرگاہ مکمل طور پر بند،میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ اور سرکاری افسران کی آشیرباد سے دینہ کی آبی گزرگاہ پر قبضہ…

دینہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں اہل خانہ کی عدم موجودگی کے باعث آگ بھڑک اٹھی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں اہل خانہ کی عدم موجودگی کے باعث آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں کی نقدی، قیمتی کپڑے، بستر ے، ٹی وی، پنکھا، چارپائیاں اور دیگر اشیاء جل کر راکھ کا…

محکمہ فوڈ کی نااہلی فوڈ اتھارٹی کی آشیرباد سے دینہ میں کھانے پینے کی ناقص اشیاء فروخت ہونے لگیں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)محکمہ فوڈ کی نااہلی فوڈ اتھارٹی کی آشیرباد سے دینہ میں کھانے پینے کی ناقص اشیاء فروخت ہونے لگیں.تفصیلات کے مطابق محکمہ فوڈ نے قصابوں سمیت ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے…

جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والا 57سالہ شخص کا دوسرا بیٹا بھی دم توڑ گیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والا 57سالہ شخص کا دوسرا بیٹا بھی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعددا د 3ہو گئی، حادثے کا…

حکومت عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کوشاں ہے، چوہدری فرخ الطاف

دینہ (رضوان سیٹھی سے) حکومت عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کوشاں ہے ضلع جہلم کی ترقی میری اولین ترجیح ہے پنجاب نہیں بلکہ پاکستان کی سب سے زیادہ پسماندہ تحصیل پنڈ دادنخان ہے جس کی حالت بہت…

سوہاوہ کے نواحی گاؤں ڈھوک امب تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)سوہاوہ کے نواحی گاؤں ڈھوک امب تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ۔تفصیلات کے مطابق ڈھوک امب کاسمیٹک کے ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔اگ بیسمنٹ والے گودام میں لگی جس میں کاسمیٹک کا سامان بچوں…

پولیس کانسٹیبل عاصم کی نمازجنازہ آبائی گاٶں ڈومیلی میں ادا کر دی گئی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)پولیس کانسٹیبل عاصم کی نمازجنازہ آبائی گاٶں ڈومیلی میں ادا کر دی گئی ہے،نماز جنازہ میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پی سوہاوہ رفاقت علی ، ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس افسران،اہلیان…