دینہ
یوم تکبیر، مہر ہاوس دینہ میں کیک کاٹ کر ملک وقوم سے محبت کا پیغام دیا گیا
جہلم (جرار حسین میر سے)یوم تکبیر/ مہر ہاوس دینہ میں کیک کاٹ کر ملک وقوم سے محبت کا پیغام دیا گیا اور اپنے محبوب قائد میاں نواز شرہف اور محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیرخان کو سلام عقیدت پیش کیا گیا جن…
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ صدارت تھانہ دینہ میں ایک اہم کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس…
ملک بھر کی طرح دینہ میں بھی یومِ تشکر شاندار اور جذبہ حب الوطنی سے بھرپور انداز میں منایا گیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ملک بھر کی طرح دینہ میں بھی یومِ تشکر شاندار اور جذبہ حب الوطنی سے بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں قومی ترانہ بجایا گیا…
آپریشن بنیان مرصوص کو کامیابی سے ہمکنار کرنے پر افواج پاکستان کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔رہنما پاکستان مسلم لیگ نون سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض
جہلم (جرار حسین میر سے) اپریشن بنیان مرصوص کو کامیابی سے ہمکنار کرنے پر افواج پاکستان کو ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔رہنما پاکستان مسلم لیگ نون سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے…
مودی سن لو تیری اتما ہم رول دیں گے بزدل دشمن بھارت کو للکارنے کیلئیے پاکستان کا بچہ بچہ پرعزم ہے
جہلم (جرار حسین میر سے) مودی سن لو تیری اتما ہم رول دیں گے بزدل دشمن بھارت کو للکارنے کیلئیے پاکستان کا بچہ بچہ پرعزم ہے اب تو بھارت کو سمجھ جانا چاہیے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض۔…
دینہ کے نواحی علاقہ پنڈوری کے مقام پر ایک تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ پنڈوری کے مقام پر ایک تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی،حادثے میں دو کار سوار موقع پر جاں بحق ہو گیے ہیںریسکیو 1122 نے دونوں ڈیڈ باڈیز کو ڈی ایچ…
دینہ میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی تاجر برادری سمیت بچے، بوڑھے، اور نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد اور بھارت کے خلاف شدید نعرے…
دینہ میں سٹون بیک پیزہ کا شاندار افتتاح بدست فخر جہلم ایم این اے چوہدری فرخ الطاف صاحب نے کیا
دینہ میں سٹون بیک پیزہ کا شاندار افتتاح بدست فخر جہلم ایم این اے چوہدری فرخ الطاف بزنس کمیونٹی کی شان آن صدر چیمبر اف کامرس انڈسٹری جہلم زاہد حسین بٹ جہلم( جرار حسین میر سے )دینہ میں سٹون بیک…
جہلم نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے شہر کی گلیوں محلے کا دورہ کیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) جہلم نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے شہر کی گلیوں محلے کا دورہ کیا صفائی کی صورتحال اور مون سون کے پیش نظر ہونے والی بارشوں کے حوالے سے صفائی کے…
ڈپٹی کمشنر جیلم میثم عباس کا تحصیل دینہ کا دورہ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈپٹی کمشنر جیلم میثم عباس کا تحصیل دینہ کا دورہ ،دینہ میں ریڑھی بازار کے قیام کا جائزہ لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفا عابد کی ڈی سی جہلم کو بریفنگ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب…