0

دینہ کے نواحی علاقہ پنڈوری کے مقام پر ایک تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ پنڈوری کے مقام پر ایک تیز رفتار کار پل سے نیچے گر گئی،حادثے میں دو کار سوار موقع پر جاں بحق ہو گیے ہیںریسکیو 1122 نے دونوں ڈیڈ باڈیز کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ہے کار دینہ سے میرپور کی طرف جا رہی تھی جاں بحق ہونے والے افراد میں
محمد اشرف ولد محمد اکرم، جنید علی ولد جمیل علی شامل ہیں۔