جہلم
جہلم پولیس کے جوانوں نے 5 سالہ عباس رضا اور 7 سالہ محمد حسن کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، تفصیلات کے مطابق 5 سالہ عباس رضا اور 7 سالہ محمد حسن کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیاگیا،عباس رضا ہسپتال آیا تھا جہاں…
جہلم مویشی منڈی میں تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم مویشی منڈی میں تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے خریداروں کو بیٹھنے کی مناسب جگہ اور ٹھنڈے پانی کا بندوست ہونا چاہیے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے…
جہلم شہر کے داخلی راستوں کو خوبصورت اور مقامی ثقافت کا نمونہ بنانے کے لیے کام انتہائی تیز ی سے جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر کے داخلی راستوں کو خوبصورت اور مقامی ثقافت کا نمونہ بنانے کے لیے کام کو انتہائی تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ شہر کو خوبصورت اور پرکشش بنایا جا سکے یہ…
جہلم ضلع بھر سے کسی بھی انسانی ایجنٹ کو گرفتار نہ کیا جا سکا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ضلع بھر سے کسی بھی انسانی ایجنٹ کو گرفتار نہ کیا جا سکا، یونان سمیت یورپی ممالک کے سہانے سپنے دکھا کر نوجوانوں کو ورغلانے کا سلسلہ آج بھی جاری۔ شہریوں کا ڈی…
جہلم سبزیاں و فروٹ کی قیمتیں سرکاری نرخ ناموں سے زیادہ وصول کی جانے لگیں،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم شہرسمیت ضلع بھر میں سبزیاں و فروٹ کی قیمتیں سرکاری نرخ ناموں سے زیادہ وصول کی جانے لگیں، دکانداروں نے مارکیٹ کمیٹی کے نرخوں کو نظر اندازکردیا، دکاندار من مرضی کے دام وصول کرنے…
مون سون سیزن سے قبل انتظامی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے ،ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم مون سون سیزن سے قبل انتظامی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے اور اربن فلڈنگ سے بچنے کے لیے نالوں اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر کیا جائے، شدید بارشوں کی صورت میں ایمرجنسی…
چھوٹے ڈیم زراعت کی ترقی کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم چھوٹے ڈیم زراعت کی ترقی کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں تمام ڈیموں کو فعال بنا کر پانی تمام کسانوں کو مہیا کیا جائے تو بہت سی قیمتی فصلوں کو بڑھایا جا سکتا ہے…
تیز رفتاری،غفلت اور لاپروائی سے بس چلانے والے ملزم گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس) تیز رفتاری،غفلت اور لاپروائی سے بس چلانے والے ملزم ڈرائیور سمیت 05 پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق للہ پولیس نے تیز رفتاری،غفلت اور لاپروائی سے بس چلانے والے ملزم ڈرائیور کو گرفتار…
تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں فائرنگ کا نوٹس ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ موقع پر پہنچ گئے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)تھانہ سوہاوہ کے علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ہسپتال اور موقع پر پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی علاقہ سرگڈھن میں…
سابق جنرل کونسلر چوہدری محمد شفیق عطاری نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم میونسپل کمیٹی کے علاقہ محلہ چشتیاں کے رہائشی سابق جنرل کونسلر چوہدری محمد شفیق عطاری نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا۔زاتی اور خاندانی مصروفیت کی وجہ سے سیاست سے کنارہ کشی اختیارکررہا ہوں۔ جب…