جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم نگراں حکومت نے الوداعی تقریب سے قبل عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم نگراں حکومت نے الوداعی تقریب سے قبل عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے دیا، پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پٹرول 13روپے 55پیسے فی لٹر مہنگا کردیا، نئی قیمت 272روپے 89پیسے مقرر…

ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ایک پودا ضرور لگائے، فاریسٹ آفیسر

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کامران کاظمی نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ایک پودا ضرور لگائے اور اپنا قومی فرض سمجھ کر اس…

جہلم اپنے سگے چچا کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا،ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسن…

جہلم ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ جرائم میں ملوث بڑے مگرمچھوں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ جرائم میں ملوث بڑے مگرمچھوں کو پکڑنے میں بری طرح ناکام، شہریوں کی شکایات کی شرح پچھلے سالوں کی نسبت کئی گنا بڑھ گئیں،غیر قانونی طریقے سے شہریوں کو…

طبی ماہرین نے موسم سرما کی پہلی بارش کو خشک سردی اور دیگر موسمی امراض سے چھٹکارے کا سبب قرار دے دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم طبی ماہرین نے موسم سرما کی پہلی بارش کو خشک سردی اور دیگر موسمی امراض سے چھٹکارے کا سبب قرار دے دیا۔گذشتہ شب سے شروع ہونے والی بارش کے بعد جہا ں سردی کی…

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم مرغی کے گوشت کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری۔گزشتہ روز شہر سمیت قرب و جوار میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 648 روپے مقرر…

تھانہ اینٹی کرپشن نے شہری کی درخواست پر محکمہ مال کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم تھانہ اینٹی کرپشن نے شہری کی درخواست پر محکمہ مال کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رفاقت محمود ولد طارق محمود ساکن بائی لوڈن (مڑیالہ) تحصیل و…

سب انسپکٹر بشیر حسین کی نمازِ جنازہ انکے آبائی علاقے بوہڑیاں کرانڈہ دینہ میں ادا کر دی گئی،

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پولیس آفیسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر بشیر حسین کی نمازِ جنازہ انکے آبائی علاقے بوہڑیاں کرانڈہ دینہ میں ادا کر دی گئی،مرحوم کی لحد پر سلامی دی گئی، پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی،نماز…

جہلم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے، اشیاء خوردونوش سمیت تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ، بازاروں میں درسی کتب کا…

پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے،والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے باز رکھیں اور آس پاس پتنگ اڑانے اور فروخت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں۔ ان خیالات کا اظہار ایس…