جہلم( جرار حسین میرسے )
پارک کے افتتاح کے موقع پرسب ایم پی اے مہر محمد فیاض ڈپٹی کمشنر جہلم میسم عباس اسسٹنٹ کمشنردینہ صفاء عابد ،ستھرا پنجاب Rwmc منیجر تحصیل دینہ وقاص رانا میاں سجاد ساجد کیانی ناظم کیانی جنید کیانی کوارڈینیٹر بلال اظہر کیانی راجہ تفضل علی سابق سٹی ناظم مغل رفیق بھولا علاقے پر کی پرسوز ہر سٹیج کی زینت اواز محمدعمر ہمدانی اور علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت۔ اس موقع پر وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحصیل منیجر دینہ منیجر وقاص رانا صاحب اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ اس پارک کو بنانے میں دن رات محنت کرنے والا عملہ بلدیہ دینہ بالخصوص ایم او ائی سہیل اشرف اور ان کی ٹیم کے کام کو سراہا اسسٹنٹ منیجر انس احمد سپروائیزرز بلخصوص مرزا کامران مدوکالس چوہدری ناصر محمود ٹھکریاں سعد امین امرال نے سٹی دینہ کی خوبصورتی اور صفائی میں اہم کردار ادا کیا
