0

عید کی نماز اور اسکا طریقہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)
نیت…. دو رکعت نماز عیدالفطر واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ(واضح رہے نیت دل کے ارادہ کا نام ہے)
اللہ اکبر…….. ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر….. ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر……. ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر…… ہاتھ باندھ لو
امام أعوذ با اللہ….. بسم اللہ… فاتحہ….سورت
مقتدی ثنا پڑھ کے خاموش رہے اور قرات سنے پھر رکوع سجدہ
پہلی رکعت مکمل
دوسری رکعت
امام بسم اللہ…. فاتحہ….. سورت
(مقتدی خاموش رہ کہ قرات سنے )
اسکے بعد 3 تکبیر
اللہ اکبر……. ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر….. ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر……. ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ سلام
ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں