خیبر پختونخوا : کورونا لاک ڈاؤن کی مدت میں 15مئی تک توسیع

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے صوبے میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی ہے، مویشی منڈی کھولنے کی اجازت بھی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی … Waqt News