پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) جہلم پنڈ دادن خان روڈ پر أدووال بس سٹاپ کے قریب دن دیہاڑے صبح کے وقت ڈکیتی کی واردات ھوئی جس میں مسلح ڈاکوؤں نے پنن وال کے رہائشی دانش نامی موٹر سائیکل سوار نوجوان سے 30 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والا نوجوان ملکوال سے پنن وال جا رہا تھا اس کے علاوہ مسلح ڈاکوؤں نے رکشے پر سوار تمام لوگوں کو بھی لوٹ لیا ڈکیتی کی واردات پولیس چوکی دھریالہ جالپ اور تھانہ پنڈ دادن خان کے علاقہ میں ہوئی کے علاقہ میں ھوئی دن دیہاڑے ڈکیتی کی کامیاب وردات کے بعد علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا
0