پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کے شہر کھیوڑہ کہ محلہ نیو سلطانیہ کے رہائشی 23 سالہ نوجوان کاشف نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی کاشف ولد محمد اشرف نے گھریلو ناچاکی کے باعث تنگ ا کر گلے میں پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا پولیس چوکی کھیوڑہ نے نوجوان کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان پہنچائی جہاں پر ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کر دی گئی
0