0

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کا تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )
محرم الحرام میں کسی قسم کے قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے حضرت امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا اور سر بلندی کےلئے جو قربانیاں دی.ہیں وہ رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا تمام مسلمانوں کےلئے عظیم ہستیاں ہیں ان کی اسلام کےلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں محرم الحرام کا مہینہ تمام مسلمانوں کےلئے انتہائی مقدس ھے ہم سارا سال اکٹھا رہتے ہیں مگر ان چند دنوں میں ہمارے اختلافات پیدا ھو جاتے ہیں قانون سب کےلئے برابر ھے کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جا سکتی محرم الحرام میں وھی پروگرام ھوں گے جو سابقہ چلتے آ رھے ہیں کسی نئے پروگرام کی اجازت نہیں دی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصرمحمود باجوہ نے پنڈدادنخان میں محرم اور چہلم کے جلوسوں کے لائسنس ھولڈرز ،امن کمیٹی کے اراکین اور پولیس افسران سے خطاب کرتے ھوئے کیا انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے تحصیل پنڈدادن خان میں اچھے اور قابل افسران تعینات کیے گئے ہیں ڈھوک جندران اور عبداللہ پور سمیت کسی بھی جگہ قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی حکومت کے پاس بے حد وسائل ہیں ہم ہر صورت میں امن و امان قائم کریں گے اور کسی قسم کی شر پسندی برداشت نہیں کی جائے گی اس موقع پر ڈی ایس پی ملک عرفان صفدر ،ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان راجہ محمد آصف، ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف ،ایس ایچ او تھانہ للہ عبدالرحمان اور ضلع بھر کر افسران نے بھی شرکت کی اجلاس کی کاروائی تلاوت قرآن پاک سے شروع ھوئی تلاوت قرآن مجید کی سعادت حکیم سید اختر علی شاہ بخاری نے حاصل کی ملک غلام مصطفیٰ مٹھو نے امن و امان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا قانون سب کےلئے برابر ھے تحصیل پنڈدادنخان میں اچھے اور قابل افسران تعینات کئے گئے ہیں ڈھوک جندران ، عبدللہ پور سمیت کسی بھی جگہ قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ھو گی حکومت کے پاس بےحد وسائل ہیں ہم ہر صورت میں امن و امان قائم کریں گے اور کسی قسم کی شر پسندی برداشت نہیں کی جائے گی ڈسٹرکٹ و تحصیل امن کمیٹی کے اراکین اور لائسنس ھولڈرز نے انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا آخر میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے رکن حکیم سید اختر علی شاہ بخاری نے اختتامی دعا کراتے ھوئے ڈی پی او جہلم کی والدہ اور گزشتہ روز جہلم میں جاں بحق ھونے والے افراد کےلئےدعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کےلئے اور پاکستان کی سلامتی استحکام محرم الحرام میں پیار اخوت کےلئے خصوصی دعا کرائیپنڈ دادن خان (بیورو چیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کا تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ
محرم الحرام میں کسی قسم کے قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے حضرت امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا اور سر بلندی کےلئے جو قربانیاں دی.ہیں وہ رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا تمام مسلمانوں کےلئے عظیم ہستیاں ہیں ان کی اسلام کےلئے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں محرم الحرام کا مہینہ تمام مسلمانوں کےلئے انتہائی مقدس ھے ہم سارا سال اکٹھا رہتے ہیں مگر ان چند دنوں میں ہمارے اختلافات پیدا ھو جاتے ہیں قانون سب کےلئے برابر ھے کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جا سکتی محرم الحرام میں وھی پروگرام ھوں گے جو سابقہ چلتے آ رھے ہیں کسی نئے پروگرام کی اجازت نہیں دی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصرمحمود باجوہ نے پنڈدادنخان میں محرم اور چہلم کے جلوسوں کے لائسنس ھولڈرز ،امن کمیٹی کے اراکین اور پولیس افسران سے خطاب کرتے ھوئے کیا انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے تحصیل پنڈدادن خان میں اچھے اور قابل افسران تعینات کیے گئے ہیں ڈھوک جندران اور عبداللہ پور سمیت کسی بھی جگہ قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی حکومت کے پاس بے حد وسائل ہیں ہم ہر صورت میں امن و امان قائم کریں گے اور کسی قسم کی شر پسندی برداشت نہیں کی جائے گی اس موقع پر ڈی ایس پی ملک عرفان صفدر ،ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان راجہ محمد آصف، ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف ،ایس ایچ او تھانہ للہ عبدالرحمان اور ضلع بھر کر افسران نے بھی شرکت کی اجلاس کی کاروائی تلاوت قرآن پاک سے شروع ھوئی تلاوت قرآن مجید کی سعادت حکیم سید اختر علی شاہ بخاری نے حاصل کی ملک غلام مصطفیٰ مٹھو نے امن و امان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا قانون سب کےلئے برابر ھے تحصیل پنڈدادنخان میں اچھے اور قابل افسران تعینات کئے گئے ہیں ڈھوک جندران ، عبدللہ پور سمیت کسی بھی جگہ قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ھو گی حکومت کے پاس بےحد وسائل ہیں ہم ہر صورت میں امن و امان قائم کریں گے اور کسی قسم کی شر پسندی برداشت نہیں کی جائے گی ڈسٹرکٹ و تحصیل امن کمیٹی کے اراکین اور لائسنس ھولڈرز نے انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا آخر میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے رکن حکیم سید اختر علی شاہ بخاری نے اختتامی دعا کراتے ھوئے ڈی پی او جہلم کی والدہ اور گزشتہ روز جہلم میں جاں بحق ھونے والے افراد کےلئےدعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کےلئے اور پاکستان کی سلامتی استحکام محرم الحرام میں پیار اخوت کےلئے خصوصی دعا کرائی