پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف قصبہ ٹوبھہ سے تعلق رکھنے والے حضرت علامہ غلام عباس انقلابی خطیب جامعہ مسجد ڈیفنس ٹاؤن سرگودھا صدر منہاج القران علماء کونسل ضلع سرگودھا منتخب ہو گئے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن نگران شمالی پنجاب تحریک منہاج القران و کوارڈینیٹر انجینئر محمد رفیق نجم نے جاری کیا اس موقع پر تحریک منہاج القران سرگودھا اور پاکستان عوامی تحریک سرگودھاکے عہدے داروں اقبال کاشف سرگودھا ،راجہ اکرام اللہ خان سرگودھا، صدر الحسن فیضی سرگودھا، ملک عمران سرگودہا فہیم حیدر چیمہ سرگودہا ، فاروق طاہر سرگودھا ، سید صفدر علی شاہ سرگودہا ، منیر حسین سیالوی سرگودہا ،صدر تحریک منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان ملک مسعود احمد اعوان ،صدر علماء کونسل منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان علامہ محمد سرفراز ، صدر منہاج القران یوتھ لیگ شمالی پنجاب سلطان احمد سروری قادری ،ناظم تحریک منہاج القران تحصیل کلر کہارماسٹر کریم بخش ، امیر تحریک منہاج القران تحصیل پنڈ دادر خان حاجی اصغر چوھدری ، ڈائریکٹر منہاج گرلز ہائی سکول پننوال ذوالفقار علی چشتی ،صدر پنجاب ٹیچر یونین ضلع جہلم چودری انور بھلہ اور بیورو چیف اوصاف /ABN نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان نے علامہ غلام عباس انقلابی کوصدر منہاج القران علماء کونسل سرگودھا منتخب ہونے پر خصوصی مبارکباد پیش کی ھے
0