0

تھانہ دینہ کے علاقہ میں تیزدھارآلہ سے ایک شخص قتل،2 زخمی

دینہ(عمران بشیر)جہلم نیوزڈاٹ کوم کو موصول ابتدائی معلومات کے مطابق تھانہ کے دینہ علاقہ کھوڑی یوسی سوہن تیز دھارآلہ سے ایک شخص کو قتل کردیا دیا گیا جبکہ دوافرادشدید زخمی ہوگئے.دوگروپوں‌کے درمیان ہونے والا یہ تنازعہ معمولی تلخ‌کلامی تھی جو قتل کی واردات میں‌بدل گئی.ملزمان نے تیزدھارآلہ سے 70 سالہ محمد قدیرولد لقمان خان کو قتل جبکہ محمد نذیر اورمحمد شہزادکو شدید زخمی کردیا .اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جہلم ناصرمحمودباجوہ موقع پر پہنچ گئے اورملزمان کو گرفتارکرنے کے لیے ریڈنگ پارٹی تشکیل دے دی۔
اس خبر کی مزید تفصیلات جلد جہلم نیوز ڈاٹ کوم پر شایع کردہ جائیں گی۔